Posts

Showing posts with the label Motivational Stories

The painful story of a woman who lived in a glass cabin for 13 years that will blow your mind.

Image
The painful story of a woman who lived in a glass cabin for 13 years that will blow your mind. You may have heard of women living at home, in the office, college and hostel, but this is the painful story of a woman who has been imprisoned in a glass cabin for the last 13 years. Matching "This Spanish woman named Joanna Monoz had a sensitive allergy to various chemicals, and her allergy is so serious that we don't know when it will end." Her husband was spraying germs on vegetables and fruits in the garden of his house, and all of a sudden he touched the leaves of these plants, which caused him to have this deadly allergy. Joanna from Cیزdiz, Spain, can hug her children twice a year. No one can meet them and if anyone has to meet them, they can go to their cabin after taking a shower with a special type of sanitizer and wearing pure cotton clothes. According to doctors: "Joanna's disease can't be cured, but if she loves life, she can spend her tim...

sab ko khush nahi kia ja sakta....kahani

Image
سب کو خوش نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔              ایک دفعہ   کا ذکر ہے کہ   ایک کسان اور اس کا بیٹا اپنے بیٹے کے ساتھ ایک قصبے میں اپنا     گدھا بیچنے گیا۔ ان میں سے کوئی سوار نہیں تھا۔ انہوں نے ان سے کہا ، “بے وقوف آدمی کو دیکھو۔ اس کے پاس گدھا ہے لیکن وہ اور نہ ہی اس کا بیٹا سوار ہے۔ کسان نے اپنے بیٹے کو سواری کے لئے کہا اور وہ سڑک کے ساتھ ساتھ چل پڑا۔ جب وہ کسی بوڑھی عورت سے ملے تو وہ زیادہ دور نہیں گئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ، "تم کتنے بڑے احمق ہو! تم اس وقت گدھے پر سوار ہو رہے ہو جب اس کا باپ چل رہا تھا۔ بوڑھی عورت کو خوش کرنے کے لئے کسان نے اپنے بیٹے کو نیچے اٹھایا اور اپنے آپ کو گدھے پر بٹھایا۔               کچھ فاصلے پر کچھ خواتین اور بچوں سے ملاقات ہوئی۔ ایک عورت نے کہا۔ “سست آدمی کو دیکھو! وہ گدھے پر سوار ہوتا ہے جبکہ اس کا چھوٹا بیٹا سڑک پر چلتا ہے۔ خاتون کو خوش کرنے کے لئے ، کسان نے اپنے بیٹے کو اپنے ساتھ بیٹھنے میں مدد کی۔ انہوں نے اپنا سفر جاری رکھا۔ آگے انہوں نے کچھ مر...

Drilis....Ertghural Ghazi

Image
(Drillis) Ertugrul Ghaz1188-1280         Ertugrul Ghazi is the founder of the Ottoman Caliphate. He was born in 1188 AD and died in 1280 AD. Some books mention 1281. He had three sons Gohar, Shehryar, and Usman Later, the Khilafah was formed and the Khilafah was named after the same son of Uthman, Ertugrul, but the foundation of the Khilafah was laid by Ertugrul Ghazi. The same caliphate then defended the Muslim Ummah with the swords of these Turks for 600 years from 1291 AD to 1924 AD. Ertugrul Ghazi's the family came here from Central Asia and his ancestor Amjad Oz Khan Oghuz khan had twelve sons from whom they became twelve tribes, one of which was the Kayi tribe to which Ertugrul Ghazi belonged. Your father's name was Suleiman Shah, Artagul Ghazi had three more brothers, Sarem, Zaljan, Guldaro, your The mother's name was Haima. Your tribe first came from Central Asia to Iran and then from Iran to Anatolia. To escape the M...

khusi kasy hasil kary

Image
خوشی کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ جانئیے ایسے سات طریقے   برٹنڈ رسل نے اپنی مشہور کتاب "دا کنکوئیسٹ آف ہیپی نیس" یعنی خوشی کی فتح  میں خوش رہنے کی سات وجوہات بیان کی ہیں ۔ جبکہ بقول مسٹر کرٹش  Happiness is impossible in this world ۔ رسل نا صرف اس نقطہ نظر سے شدید اختلاف کرتا ہے بلکہ کہتا ہے کہ اگر ایک شخص اچھی صحت، خوراک اور گھر کے حصول کے باوجود ناخوش ہے تو یقینا وہ کسی نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہے ۔میرے ذاتی خیال میں رسل نے خوشی کو مکمل طور پر داخلی وجود سے کاٹ کر ایک غیر فطری بیانیہ دیا ہے۔ کئی صحتمند لوگ اچھے گھر میں رہنے کے باوجود خوش نہیں ہوتے لیکن انکے پاس اس ناخوشی کی ایک معقول وجہ ہوتی ہے ۔ ہم صرف رسل کے معیار پر بھروسہ کرتے ہوئے انہیں نفسیاتی نہیں کہہ سکتے ہیں ۔ ہاں کچھ لوگ الم کو اپنے داخل و خارج پر اسطرح حاوی کرلیتے ہیں کہ انہیں ہر چیز میں غم محسوس ہوتا ہے، ایسے لوگ چاہے اکثریت میں ہی کیوں نا ہو، نفسیاتی ہی ہیں اور رہیں گے ۔ کوئی مفکر اور کوئی ماہر زودرنجی اور ناشکری کو نارمل کیفیت قرار نہیں دے سکتا ۔۔  اور پھر وہ سات وجوہات جنہیں رسل نے خوشی...

The Leader in me....

Image
بچوں میں لیڈر شپ کی خصوصیات اور عادات کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے وہ عادات و خصوصیات درج ذیل ہیں۔   1)                    سچ بولنا 2)                               سننا 3)                     سیکھنا 4)                              لگن ،جذبہ ،جوش 5)                     تجسّس 6)                         ...

har chamkti chiz sona nahi hota

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہو تی                 ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شخص   اپنی سائنس کی کسی ریسرچ کی وجہ سے اپنی بیوی کے ساتھ جنگل میں جاتا ہے اسے واہاں کچھ جڑی بوٹیوں پر تحقیق کرنی ہوتی ہے ۔وہ جنگل میں جڑی بوٹیوں کی تلاش میں نکل جاتا ہے او ر اس کی بیوی واہاں خیمہ لگا نےمیں مصروف ہو جاتی ہے تاکہ واہاں قیام کیا جاسکےاور آرام کرنے میں دشواری نہ ہو۔           اس شخص کی بیوی خیمہ میں اپنی ضروریات زندگی کی چیزیں رکھتی ہےاور اپنے خیمے کومختلف چیزوں سے سجاتی ہیں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی رکھ لیتی ہیں واہا ں قریب ہی بندروں کی ٹولی یہ سب منظر دیکھ رہے ہو تے ہیں ۔ خاتون نے سارا سامان اپنے خیمے میں رکھ دیا اور ساتھ ہی ایک مصنوعی سیب بھی سجا دیا بندر یہ سب دیکھ رہے ہو تے ہیں ۔جیسے ہی عورت ادھر ادھر ہوتی ہے تو ان بندروں میں سے ایک شرارتی بندر جھٹ سے وہ سیب چرا لیتا ہے ۔           شرارتی بندر وہ مصنوعی سیب چرا کر اپنی ٹولی میں جاتا ہیں تو سب بند ر ...